ایرانی اور ان کی بیٹی جوایشا ایرانی کے خلاف قابل اعتراض تبصرے کے ساتھ پوسٹر سوشل میڈیا پر وائرل ہورہا ہے۔ وائرل پوسٹ میں اسمرتی ایرانی سے استعفےٰ کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ پوسٹر کس نے وائرل کیا ہے۔ پولیس اس کی تحقیق کررہی ہے۔
اڈیشنل سپرنٹنڈنٹ آف پولیس ونود کمار پانڈے نے بتایا کہ معاملے کی جانکاری ملی ہے جس کی جانچ کرائی جارہی ہے۔ ان دنوں مرکزی وزیر کی بیٹی جاایشاایرانی کے سلسلے میں سیاست زوروں پر ہے اور اس معاملے کو لے کر بی جے پی اور کانگرس ایک دوسرے پر حملے کر رہے ہیں۔ ایسے میں امیٹھی میں پوسٹر وائرل ہونے پر سیاسی گلیارے میں ہلچل مچ گئی ہے۔
بی جے پی کی مقامی اکاؤئی نے ٹوئٹ کیا' امیٹھی کی ہار کو ابھی تک نہ بھلا پانے والی کانگریس نے سیاسی انتقام میں 18سال کی بیٹی کو بدنام کرنے کی مذموم کوشش کی ہے۔

کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں