حکام کا کہنا تھا کہ 'حادثے کے بعد ریسکیو ٹیم نے مقامی لوگوں کے ساتھ مل کر زخمیوں کو ہسپتال پہنچایا، جہاں 13 افراد کو مردہ قرار دے دیا گیا، جب کہ باقی پانچ زخمیوں کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔
'حکام نے بتایا کہ جس سڑک پر حادثہ پیش آیا وہاں بارش کا پانی جمع ہو گیا تھا۔ بیان میں کہا گیا کہ حادثے کے بعد بس گنے کے ڈھیر تلے دب گئی اور ریسکیو ٹیم کو زخمیوں کو ہسپتال لے جانے میں کافی وقت لگا۔ ٹرک ڈرائیور موقع سے فرار ہو گیا۔
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں