امریکی ریاست پنسلوانیا میں ایک 2 منزلہ گھر میںبھیانک آگ لگنے سے 3 بچوں سمیت 10 لوگوں کی زندہ جل کر ہو ئی موت - شیر پنجاب اردو نیوز About us| Contact US| Privacy Policy| Disclaimer| Terms And Conditions| Sitemap|

Translate

6 اگست، 2022

امریکی ریاست پنسلوانیا میں ایک 2 منزلہ گھر میںبھیانک آگ لگنے سے 3 بچوں سمیت 10 لوگوں کی زندہ جل کر ہو ئی موت

واشنگٹن:امریکی ریاست پنسلوانیا میں ایک گھر میں لگی خوفناک آگ  سے کم از کم 10  لوگوں کی جل کر  موت ہوگئی۔پولیس افسران نے بتایا کہ جمعہ کے روز  مقامی وقت کے مطابق 02:42بجے نیسکوپیک، لوزرنے کاؤنٹی میں ایک2 منزلہ گھر میںبھیانک آگ لگ گئی ۔ گھر میں اس وقت 14  لوگ موجود تھے۔ اس واقعے میں چار لوگ زندہ بچ گئے لیکن تین بچوں سمیت دیگر 10  لوگوں کی موقع پر ہی جل کر موت ہوگئی ۔صوبائی پولیس معاملے کی تحقیقات  میں مصروف  ہے۔

 

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں