ابتدائی اطلاعات کے مطابق دھماکے میں کم از کم 10 افراد زخمی ہوئے۔ رپورٹ میں بتایا گیا کہ متعدد ایمبولینسیں جائے واقع پر بھیجی گئیں اور پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا۔دھماکے کی وجوہات کے بارے میں فوری طور پر کوئی اطلاعات دستیاب نہیں ہیں۔

About شیر پنجاب اردو نیوز
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں