ویڈیو وائرل:پریا پرکاش شوٹنگ کے دوران دھڑام سے نیچے آگریں - شیر پنجاب اردو نیوز About us| Contact US| Privacy Policy| Disclaimer| Terms And Conditions| Sitemap|

Translate

1 مارچ، 2021

ویڈیو وائرل:پریا پرکاش شوٹنگ کے دوران دھڑام سے نیچے آگریں



 ممبئی: گانے کی ویڈیو کے دوران کلاس روم میں آنکھ مارنے کے انداز سے راتوں رات شہرت حاصل کرنے والی پریا پرکاش اپنی پہلی تیلگو فلم ’چیک‘ کی شوٹنگ میں مصروف ہیں اور عکس بندی کے دوران ہیرو کی پیٹھ پر چڑھنے کی کوشش کرتے ہوئے زمین پر گر پڑیں، انہیں دوڑتے ہوئے ہیرو نتھین کی پیٹھ پر سوار ہونا تھا تاہم وہ ایسا کرنے کی کوشش میں کمر کے بل زمین پر گرگئیں۔

سیٹ پر موجود عملے نے انہیں فوری طور پر اٹھایا اور خیریت دریافت کی جس پر پریا نے کہا کہ وہ بالکل ٹھیک ہیں اور ری ٹیک کیلئے تیار ہیں۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں