نئی دہلی: وزیر اعظم نریندر مودی نے سائنسی تجربہگاہ کو زمین پر لے جانے پر زور دیتے اتوار کے روز کہا کہ ملک کا ہر شہری اپنی زندگی میں سائنس کو وسعت دے گا ، تب ہی ترقی کی راہیں بھی کھلیں گی اور ملک بھی خود کفیل ہوگا ۔مسٹر مودی نے اپنے پروگرام من کی بات میں کہا مجھے یقین ہے کہ اس ملک کا ہر شہری یہ کام کرسکتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ آج قومیی ہیں
آج ہندوستان کے عظیم سائنسدان ڈاکٹر سی وی رمن کا رمن افیکٹ پوری دنیا میں مشہور ہے۔ اس دریافت نے پوری سائنس کی سمت بدل دی۔ میں یقینی طور پر چاہوں گا کہ ہمارے نوجوان ہندوستان کی سائنسی تاریخ اور ہمارے سائنس دانوں کو جانیں، سمجھیں اور خوب پڑھیں۔
مسٹر مودی نے کہا کہ جب ہم سائنس کے بارے میں بات کرتے ہیں تو کئی بار لوگ اسے طبیعیات یعنی کیمسٹری یا لیبارٹری تک محدود رکھتے ہیں ، لیکن ، سائنس اس سے کہیں زیادہ ہے۔ آتم نربھر بھارت ابھیان میں سائنس کا بھی بہت حصہ ہے۔۔

کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں