حکومت امن وامان قائم کرنے میں ناکام ،فضل الرحمان نے جے یو آئی رہنما کے قتل کی مذمت کی - شیر پنجاب اردو نیوز About us| Contact US| Privacy Policy| Disclaimer| Terms And Conditions| Sitemap|

Translate

28 فروری، 2021

حکومت امن وامان قائم کرنے میں ناکام ،فضل الرحمان نے جے یو آئی رہنما کے قتل کی مذمت کی

 


اسلام آباد:پاکستان ڈیموکریٹک(پی ڈی ایم)کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے اسلام آبادمیں جے یو آئی کے رہنما کے قتل کی مذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ حکومت امن وامان قائم کرنے میں مکمل ناکام ہوچکی ہے،اسلام آبادمیں سرعام نہتے شہریوں کوشہیدکرناافسوسناک ہے،حکومت قاتلوں کوگرفتارکرکے قرارواقعی سزادے۔

مولانا فضل الرحمان نے مفتی اکرام اللہ کے قتل پر ان کے اہل خانہ سے اظہار تعزیت کرتے ہوئے کہاکہ دکھ کی اس گھڑی میں اہل خانہ کے غم میں برابر کاشریک ہوں۔



کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں