سعودی صحافی جمال خاشقجی کے قتل کے حوالے سے امریکی رپورٹ پر پاکستانی دفتر خارجہ کا ردعمل آیا سامنے - شیر پنجاب اردو نیوز About us| Contact US| Privacy Policy| Disclaimer| Terms And Conditions| Sitemap|

Translate

28 فروری، 2021

سعودی صحافی جمال خاشقجی کے قتل کے حوالے سے امریکی رپورٹ پر پاکستانی دفتر خارجہ کا ردعمل آیا سامنے

 





اسلام آباد:سعودی صحافی جمال خشوگی کے قتل کے حوالے  امریکی رپورٹ پر پاکستانی دفتر خارجہ نے ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان اس معاملے میں سعودی عرب یھکے ساتھ اظہار یکجہتی کرتا ہے ہر

ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا تھا کہ امریکی انتظامیہ کی رپورٹ دیکھی ہے،سعودی حکومت نے صحافی کے قتل کو ملکی قوانین اور اقدار کے خلاف قرار دیا۔سعودی عرب نے ملوث کرداروں کو تحقیقات کے بعد سزائیں دلوائیں،سعودی حکومت نے انصاف کے تمام تقاضے پورے کیے۔صحافی کے قتل میں ملوث ملزمان کو کیفر کردار تک پہنچانے کی کاوشوں کو تسلیم کرتے ہیں۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں