وہاڑی میں مبینہ پولیس مقابلہ، 1ڈاکو ہلاک - شیر پنجاب اردو نیوز About us| Contact US| Privacy Policy| Disclaimer| Terms And Conditions| Sitemap|

Translate

9 مارچ، 2021

وہاڑی میں مبینہ پولیس مقابلہ، 1ڈاکو ہلاک



 وہاڑی :پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں ایک ڈاکو ہلاک ہوگیا۔

تفصیلات کے مطابق وہاڑی کے علاقہ ٹھینگی کے قریب پولیس نے موٹرسائیکل  کو روکنے کا اشارہ کیا تو ملزمان نے فائرنگ کردی،فائرنگ کے تبادلے کے درمیان ایک ملزم مارا گیا جبکہ اسکا دوسرا ساتھی موقع سے فرار ہوگیا،واقعہ کی اطلاع ملنے پر ڈی پی او وہاڑی زاہد نواز مروت بھی موقع پر پہنچ گئے۔پولیس کے مطابق فرار ہونے والے ڈاکو کی تلاش کے لیے سرچ آپریشن جاری ہے۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں