گیلانی کی نااہلی کیلئے پی ٹی آئی کی درخواست پر سماعت آج - شیر پنجاب اردو نیوز About us| Contact US| Privacy Policy| Disclaimer| Terms And Conditions| Sitemap|

Translate

9 مارچ، 2021

گیلانی کی نااہلی کیلئے پی ٹی آئی کی درخواست پر سماعت آج



 اسلام آباد:اسلام آباد سے سینیٹ کا الیکشن جیتنے والے یوسف رضا گیلانی کو نااہل قرار دینے کیلئے پی ٹی آئی کی درخواست پر سماعت آج ہوگی، الیکشن کمیشن نے اعلامیہ جاری کردیا

پی ٹی آئی نے کیس کی فوری سماعت کی درخواست کی تھی۔پی ٹی آئی کی جلد سماعت کی درخواست میں کہا گیا کہ یوسف رضا گیلانی چیئرمین سینیٹ کے امیدوار ہیں، جس کا انتخاب 12 مارچ کو شیڈول ہے۔

فرخ حبیب، کنول شوزب اور ملیکہ بخاری کی دائر درخواست میں کہا گیا کہ پہلی بار ہوا کہ چیئرمین سینیٹ کا امیدوار انتخابی بدعنوانی کا مرتکب قرار پایا۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں