اسلام آباد میں محمد علی سدپارہ کوہزاروں افراد نے موم بتیاں جلا کر خراج عقیدت پیش کیا - شیر پنجاب اردو نیوز About us| Contact US| Privacy Policy| Disclaimer| Terms And Conditions| Sitemap|

Translate

7 مارچ، 2021

اسلام آباد میں محمد علی سدپارہ کوہزاروں افراد نے موم بتیاں جلا کر خراج عقیدت پیش کیا

 

اسلام آباد:معروف پاکستانی کوہ پیما محمد علی سدپارہ کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے سول سوسائٹی  کی جانب سے شمعیں روشن کرنے کی تقریب  کا اہتمام کیا گیا۔

تقریب میں مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے ہزاروں افراد نے شر کت کی،اس موقع پر محمد علی سدپارہ کی یاد میں شمعیں روشن کی گئیں اور ان کی پاکستان کے لیے خدمات کو سلام پیش کیا گیا۔محمد علی سدپارہ کے بیٹے ساجد علی سدپارہ نے تقریب کے اہتمام پر عوام کا شکریہ اداکیا ہے۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں