زمین بڑی تباہی سے بچ گئی، بہت بڑا سیارچہ کرہ ارض کے نہایت قریب سے گزر ا۔ پڑھ کر رہ جائیں گے حیران...... - شیر پنجاب اردو نیوز About us| Contact US| Privacy Policy| Disclaimer| Terms And Conditions| Sitemap|

Translate

7 مارچ، 2021

زمین بڑی تباہی سے بچ گئی، بہت بڑا سیارچہ کرہ ارض کے نہایت قریب سے گزر ا۔ پڑھ کر رہ جائیں گے حیران......

 واشنگٹن :ماہرین فلکیات نے دعویٰ کیا ہے کہ کل (جمعے کو ) زمین بڑی تباہی سے بچ گئی، بہت بڑا سیارچہ کرہ ارض کے نہایت قریب سے گزر گیا۔

امریکی خلائی ادارے ناسا کی رپورٹ کے مطابق ایک روز قبل ایک ہزار 115 فٹ بڑا سیارچہ زمین کے قریب سے گزر ا۔ اگر یہ کرہ ارض سے ٹکرا جاتا تو 88 کروڑ ٹن بارودی مواد کے دھماکے جتنی تباہی ہوتی۔سیارچہ زمین کے بہت قریب سے گزرا اور زمین محفوظ رہی۔سیارچہ زمین سےٹکراجاتا تو زمین پر اس قدر تباہی ہوتی جس کے نقصان کا ازالہ آئندہ کئی صدیوں تک نہیں کیا جاسکتا۔



کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں