تہلکہ برپا ہو گیا، سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے عبدالحفیظ شیخ کو ہرا کر جیت حاصل کی - شیر پنجاب اردو نیوز About us| Contact US| Privacy Policy| Disclaimer| Terms And Conditions| Sitemap|

Translate

3 مارچ، 2021

تہلکہ برپا ہو گیا، سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے عبدالحفیظ شیخ کو ہرا کر جیت حاصل کی


 اسلام آباد : قومی اسمبلی میں اسلام آباد کی جنرل نشست  پر متحدہ اپوزیشن کے امیدوار سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی سینیٹر منتخب ہوگئے 

قومی اسمبلی میں ہونے والی ووٹنگ کے نتیجے میں حکومت کے امیدوار عبدالحفیظ شیخ  ناکام قرار پائے ہیں جبکہ یوسف رضا گیلانی سینیٹر منتخب ہوگئے ہیں۔ عبدالحفیظ شیخ کے پولنگ ایجنٹ نے دوبارہ ووٹوں کی گنتی کی درخواست دی تھی تاہم دوبارہ گنتی میں بھی یوسف رضا گیلانی ہی کامیاب قرار پائے۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں