اٹلی نے جانسن اینڈ جانسن کی ویکسین کو استعمال کرنے کی اجازت دی - شیر پنجاب اردو نیوز About us| Contact US| Privacy Policy| Disclaimer| Terms And Conditions| Sitemap|

Translate

13 مارچ، 2021

اٹلی نے جانسن اینڈ جانسن کی ویکسین کو استعمال کرنے کی اجازت دی



 روم: اطالوی میڈیکل ایجنسی کا کہنا ہے کہ اس نے جانسن اینڈ جانسن کی کورونا ویکسین کے استعمال کی اجازت دے دی ہے۔

ایجنسی نے جمعہ کے روز کہا’’یوروپین میڈیکل ایجنسی (ای ایم اے) کی ہدایت کے مطابق اے آئی ایف نے جانسن اینڈ جانسن ویکسین کو 18 سال سے زیادہ عمر کے افراد کو کوڈ - 19 سے محفوظ رکھنے کیلئے اس ویکسین کے استعمال کی اجازت دی ہے

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں