یونیورسٹی آف لاہور میں لڑکی اور لڑکے کو کھلم کھلا محبت کا اظہار کرنا پڑا مہنگا ۔ملی یہ سزا، جانئے معاملہ۔۔۔۔۔۔۔ - شیر پنجاب اردو نیوز About us| Contact US| Privacy Policy| Disclaimer| Terms And Conditions| Sitemap|

Translate

13 مارچ، 2021

یونیورسٹی آف لاہور میں لڑکی اور لڑکے کو کھلم کھلا محبت کا اظہار کرنا پڑا مہنگا ۔ملی یہ سزا، جانئے معاملہ۔۔۔۔۔۔۔



 لاہور:یونیورسٹی آف لاہور میں لڑکے اور لڑکی کھلم کھلا محبت کا اظہار کرنا مہنگا پڑ گیا ،یونیورسٹی انتظامیہ نے دونوں کویونیورسٹی سے نکال دیا ۔تفصیل یونیورسٹی آف لاہور میں حدیقہ نامی طالبہ نے شہریار نامی طالب علم سے کھلم کھلا محبت کا اظہار کیا اور اپنے گھٹنوں کے بل بیٹھ کر شہر یار کو پھول پیش کیے جس کے بعد دونوں نے ایک دوسرے کو گلے لگا لیا ۔اس دوران لڑکا اور لڑکی بے حد خوش دکھائی دے رہے تھے جبکہ وہاں موجود طلباءنے ان دونوں کی ویڈیو ز اور تصویریں بھی بنائیں ۔

ان ویڈیوز نے دیکھتے https://twitter.com/theabubkr/status/1370068830718980096?s=19 

دیکھتے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا اور چیئر مین سینٹ انتخابات کے اہم ترین دن ہونے کے باوجود یہ واقعہ ٹوئٹر پر ٹاپ ٹرینڈ بن گیا ۔اب یونیورسٹی انتظامیہ نے ضابطے کی خلاف ورزی پر ان دونوں کو یونیورسٹی سے نکال دیا گیا ہے۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں