اٹر گن کی بوچھار، ملک دشمن ہونے کا ٹیگ اور بے روزگاری محترمہ پرینکا گاندھی نے کہا کہ برسراقتدار آنے سے قبل بھارتیہ جنتا پارٹی نے ملک میں ہر سال دو کروڑ نوجوانوں کو روزگار فراہم کرنے کا وعدہ کیا تھا لیکن آج روزگار کی صورتحال یہ ہے کہ بے روزگاری گزشتہ 45 برسوں کی بلند ترین سطح پر ہے، 28 لاکھ سرکاری عہدے خالی ہیں، بھرتی، امتحان، نتائج اور تقرری کا کوئی نام و نشان نہیں ہے۔<br /> اترپردیش کی انچارج کانگریس جنرل سکریٹری نے اس سے قبل ریاست کی یوگی حکومت پر حملہ کرتے ہوئے کہااشتہار بازی کی حکومت، جھوٹ کا پروپیگنڈہ ، ٹویٹر پر نوکری بانٹنے والی حکومت نے نوجوانوں کو درکنار کردیا ۔ یوگی جی، یہ عوام سب کچھ جانتے ہیں۔ اترپردیش کے نوجوانوں سے 70 لاکھ نوکریوں کا وعدہ کیا گیا تھا لیکن لاکھوں اسامیاں خالی پڑی ہیں۔ بھرتی، نتائج اور تقرری کا انتظار کرتے کرتے نوجوان پریشان ہوچکے ہیں۔

کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں