پاکستانی نوجوان سے ہوا پیار،متاثر ہوکر اسلام قبول کرنے والی کینیڈین بائیکر نے لاہور ی بابو سے کی شادی - شیر پنجاب اردو نیوز About us| Contact US| Privacy Policy| Disclaimer| Terms And Conditions| Sitemap|

Translate

7 مارچ، 2021

پاکستانی نوجوان سے ہوا پیار،متاثر ہوکر اسلام قبول کرنے والی کینیڈین بائیکر نے لاہور ی بابو سے کی شادی

 اسلام آباد:پاکستانی شہریوں سے  متاثر ہوکر اسلام قبول کرنے والےمعروف  کینیڈین بائیکر روزی گیبریل رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئی ہیں،انہوں نے لاہور کے رہائشی نوجوان سے شادی کی ہے۔

اپنی فیس بک پوسٹ پر ان کا کہنا تھا کہ میں نے کبھی نہیں سوچا تھا کہ میں پاکستان میں آؤ گی اور مجھے پیار ہوجائے گا۔میں نے پوری زندگی ایسے ہی دوست ایسے ہی ساتھی کی تلاش کی تھی۔پاکستان آنے سے قبل میں نے شادی کی خواہش کو سرینڈر کردیا تھا۔ مگر میں نے نہ صرف ایک اچھے دوست بلکہ ایک  ساتھی کو پایا ہے۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں