اسلام آباد؛معاون خصوصی برائے اطلاعات پنجاب ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ جعلی راجکماری اب پھولن دیوی کا روپ دھا ر چکی ہے،میں اسے میڈیا کی وساطت سے پیغام دینا چاہتی ہوں کہ یہ قوم عمران خان کے سائے کے پاس بھی کسی کو بھٹکنے نہیں دے گی،پارلیمنٹ کاآج کا میچ وزیر اعظم عمران خان پہلے سے زیادہ لیڈ سے جیت گئے ہیں، اس میچ کے دوران وزیر اعظم نے یہ پیغام بھی دیا ہے کہ قوم ان لٹیروں کا آخردم تک مقابلہ کرے گی، لوٹی ہوئی دولت کی پائی پائی کا حساب لیا جائے گا اور انہیں کیفرکردار تک پہنچا یا جائے گا ۔

کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں