جس کے بعد پنجاب کے عوام میں خوف و ہراس کی لہر دوڑ گئی۔ حملہ آوروں نے سدھو موسے والا پر تقریبا 30 سے 35 گولیاں چلائیں اور 20گولیاں سدھو کو لگیںجس کی وجہ سے سدھو موسے والا اور اس کے ساتھیوں کو ہسپتال لے جاتے ہوئے راستے میںہی موت ہو گئی ہسپتال میں ڈاکٹروں نے مردہ قرار دیے دیا۔
بتادیں کہ سدھو موسی والا پر یہ حملہ جواہر گاؤں کے قریب ہوا، گولی لگنے سے سدھو موسے والا شدید زخمی ہوگئے، جنہیں فوری طور پر مانسا کے سرکاری ہسپتال میں داخل کرایا گیا، جہاں انہیں مردہ قرار دے دیا گیا۔ ذرائع سے موصولہ اطلاع کے مطابق اس واقعہ کے دوران حملہ آوروں نے تقریبا 30 سے 35 رانڈ فائر کیے جس میں سدھو کو لگ بھگ 20 گولیاں لگیں۔

کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں