معلومات کے مطابق چار سالہ انوج کمار اپنے ماموں کے گھر کھجوری آیا تھا جہاں وہ گھر کے باہر کھیل رہا تھا کہ اسے سانپ نے ڈس لیا اور وہ بھاگتا ہوا گھر کے اندر آیا اور اپنی نانی ماں کو بتایا کہ اسے سانپ نے ڈسا ہے۔ ہے.انوج کی ٹانگ پر سانپ کے ڈسنے کے بعد وہاں موجود لوگوں کی نظر سانپ پر پڑی تو سب لوگ لاٹھی لے کر سانپ کو مارنے کے لیے بھاگے تودیکھا کہ سانپ مر چکا تھا۔
بہار :آپ نے اکثر سانپ کے ڈسنے سے کسی نہ کسی کو مرتے دیکھا ہوگا لیکن سانپ کے بچے کو ڈسنے سے خود سانپ کی موت کا یہ معاملہ پہلا منظر عام پر آیا ہے۔دراصل، بہار کے گوپال گنج میں ایک چار سالہ بچے کو زہریلے سانپ نے کاٹ لیا، لیکن بچے کو کچھ نہیں ہوا اور کچھ دیر بعد سانپ مر گیا۔ یہ واقعہ کچے کوٹ تھانہ کھجوری مشرقی ٹولہ میں اس وقت پیش آیا جب بچہ کھیل رہا تھا۔

کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں