سونیا گاندھی کورونا سے ہوئیں متاثر، وزیراعظم نریندرمودی ہوئے فکر مند، ٹویٹ کر کہا.... - شیر پنجاب اردو نیوز About us| Contact US| Privacy Policy| Disclaimer| Terms And Conditions| Sitemap|

Translate

2 جون، 2022

سونیا گاندھی کورونا سے ہوئیں متاثر، وزیراعظم نریندرمودی ہوئے فکر مند، ٹویٹ کر کہا....

نئی دہلی: وزیر اعظم نریندر مودی نے جمعرات کوکووڈ-19 سے متاثر  کانگرس صدر سونیا گاندھی کی جلد صحت یاب ہونے کی خواہش کی، جو کووڈ-19 سے متاثر تھیں۔ انہوں نے ایک ٹویٹ میں کہا، وڈ-19 سے متاثرکانگرس صدر سونیا گاندھی جی کی جلد صحت یابی کی خواہش کرتا ہوں۔

کانگرس کے چیف ترجمان رندیپ سرجے والا نے بتایا کہ سونیا گاندھی کورونا وائرس سے متاثر ہیں۔ انہوں نے کہا کہ سونیا گاندھی کو ہلکا بخار ہونے اور کووڈ کی علامات ظاہر ہونے کے بعد بدھ کی شام ان کا معائنہ کیا گیا، جس میں پتہ چلا کہ وہ کورونا وائرس سے متاثر ہیں۔

 

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں