واشنگٹن:دنیا بھر میں ایک نئی بیماری مونکی پوکس کو عالمی ادارہ صحت(ڈبلیو ایچ او) نے عالمی صحت کی ایمرجنسی قرار دے دیا ہے۔ ڈبلیو ایچ او کے ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر ٹیڈروس ایڈھانوم نے کہا کہ مونکی پوکس کو عالمی ایمرجنسی قرار دے دیا گیا ہے۔ بھارت میں اب تک مونکی پوکس کے تین کیس سامنے آ چکے ہیں۔

کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں