ملزم کے خلاف کارروائی کا مطالبہ
وشو ہندو پریشد (وی ایچ پی)اور بجرنگ دل کے کارکنوں نے نعروں کے خلاف سخت احتجاج اور اعتراض کا ظہار کیا تھا۔ قبل ازیں مقامی بس اسٹینڈ سے گاڑیوں کی ریلی نکالی گئی اور ایس پی آفس پہنچ کر ایس پی جگدیش ڈبر کو میمورنڈم سونپا تھااور ملزموں کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا۔
کونسلر کی گرفتاری کے لیے پولیس کی بھاری نفری
اس کے ساتھ ہی کونسلر کی گرفتاری کے دوران شاجاپور میں پولیس کی بھاری نفری دیکھی گئی تاکہ اس بات کو یقینی بنایا جاسکے۔آج شاجاپور میں پولیس کی بھاری نفری بشمول ایس ڈی او پی برچھا مکسی برچھا موہن بڑودیا اور سنیرا ٹی آئی بھی لا اینڈ آرڈر میں موجود تھی۔تا کہ شاجاپور میں کوئی ناخوشگوار صورتحال پیدا نہ ہو۔

کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں