یہ واقعہ راولپنڈی کے تھانہ ائیرپورٹ کے علاقے میں پیش آیا جس میں متاثرہ خاتون نے مقدمہ درج کراتے ہوئے بتایا کہ دو افراد پہلے بیٹے کے ساتھ گھر موجود تھے کہ دو افراد کھڑکی کے ذریعے گھر میں داخل ہوئے۔
خاتون نے بتایاکہ ایک ملزم نے مجھ پر پستول تانے رکھی اور دوسرے نے بیٹے کو چارپائی کے پائے کے ساتھ باندھ دیا اس کے بعد دونوں افراد نے مبینہ طور میرے ساتھ کام کیاکہ زیادتی کی انتہا کردی۔ خاتون نے بتایا کہ دونوں ملزمان کو کسی مظہر نام کے شخص نے بھجوایا تھا۔
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں