لاس اینجلس:ہالی ووڈ اداکارہ اور ٹی وی سیریز اسٹار ٹریک کی اداکارہ نکیل نکولس کا ہواانتقال ، ان کی عمر 89 سال تھی۔
نکیل کے بیٹے کائل جانسن نے بتایا کہ اداکارہ کا انتقال ہفتہ کی رات کوہوا۔
جانسن نے اپنی فیس بک پوسٹ میں لکھا، مجھے آپ کو یہ بتاتے ہوئے بہت د کھ ہو رہا ہے کہ اتنے سالوں سے آسمان پر ایک چمکتے ہوئے ستارہے میری ما ںاب ہمارے درمیان نہیں رہی ہمیں چھوڑ کر اس جہاں سے چلی گئیں۔ ان کی روشنی قدیم کہکشاں کی طرح ہمارے اور آنے والی نسلوں کے لیے لطف اندوزی اور سیکھنے کی ترغیب دیتی رہے گی۔
نکیل امریکی خلائی ایجنسی ناسا کی سفیر بھی رہی تھیں اور انہوں نے خواتین اور اقلیتوں کواپنے خلائی پروگرام میں بھرتی کرنے میں تعاون کیا تھا۔
1 اگست، 2022
ہوم پیج
سرخیا ں
شوبز
عالمی خبریں
قومی خبریں
ہالی وڈ اداکارہ نکیل نکولس کا 89 سال کی عمر میں ہوا انتقال
ہالی وڈ اداکارہ نکیل نکولس کا 89 سال کی عمر میں ہوا انتقال
لیبل
# سرخیا ں
# شوبز
# عالمی خبریں
# قومی خبریں
Share This
About شیر پنجاب اردو نیوز
قومی خبریں
tags
سرخیا ں,
شوبز,
عالمی خبریں,
قومی خبریں
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)

کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں